ایکنا: نصیف الخطابی، گورنر کربلاء نے اعلان کیا کہ ولادت امام زمانہ عج کی مناسبت سے پچاس لاکھ زائرین نے کربلاء میں حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517989 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی ادارے کے تعاون سے نیمہ شعبان پر زائرین کے لیے تصحیح قرآت کیمپز لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517986 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: ایام ولادت با سعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے حضرت معصومه (س) گروپ نے اس ویڈیو کو شئیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517984 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: کربلاء کی وزارت صحت کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کے لیے بیس ہزار اسٹاف صحت کے حوالے سے خدمات انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517965 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: عراقی وزیرداخلہ کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کی سیکورٹی کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517922 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
بچپن سے نیمه شعبان پر جشن و سرور اور مٹھائیاں بانٹنے کی تقریبات اور گلیوں میں چراغانی سے واسطہ رہتے ہیں اور اب جوان ہورہے ہیں اور اب بھی ہرسال ان جشن و سرور کی محفلوں میں ہم اسی جوش سے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515942 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
ایکنا: نیمه شعبان کو شب قدر کی طرح اہمیت دی گیی ہے اور اس بابرکت رات سے استفادے کے لیے اہم اعمال بتائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515920 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
ﺍﻣﺎﻡ ﺯﯾﻦ ﺍﻟﻌﺎﺑﺪﯾﻦ علیہ السلام ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﺭﺍﺕ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺲ ﺩﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﻠﻮﺏ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
خبر کا کوڈ: 3513898 تاریخ اشاعت : 2023/03/07
نیمه شعبان اور میلاد امام زمان(عج) کے ایام کے حوالے سے قم کے مضافات میں واقع مسجد مقام جمکران کی غبار روبی اور صفائی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں خدام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513834 تاریخ اشاعت : 2023/02/26
تہران(ایکنا) کربلا معلی میں ہزاروں عاشقان اهل بیت(ع) نے شمعیں روشن کرکے نیمہ شعبان کا جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3511528 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
تہران(ایکنا) آستانہ عباسی اور آستانہ حسینی کے تعاون سے زائرین کے استقبال کے لیے موکب اور دیگر انتظامات کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511512 تاریخ اشاعت : 2022/03/16